فردوس مکاں
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ شخص جس کا گھر جنت میں ہو، وہ شخص جس کو مرنے کے بعد جنت نصیب ہوئی ہو (احتراماً اپنے سے بڑوں اور بزرگوں کے لیے ان کی وفات کے بعد کہتے ہیں)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ شخص جس کا گھر جنت میں ہو، وہ شخص جس کو مرنے کے بعد جنت نصیب ہوئی ہو (احتراماً اپنے سے بڑوں اور بزرگوں کے لیے ان کی وفات کے بعد کہتے ہیں)۔